سیلفی کاشوق،2نوجوان جان کی بازی ہارگئے

17  جنوری‬‮  2017

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں سیلفی بنانے کے شوق میں دونوجوان ٹرین کی زدمیں آکرچل بسے ۔بھارتی میڈیارپوٹس کے مطابق نئی دہلی کے رہائشی دونوجوان یش کماراورشوبہام اپنے دیگر د وستوں کے ہمراہ ریلوے ٹریک کے نزدیک سیلفی بناناچاہتے تھے اوراس کےلئے دوستوں نے مل کرڈی ایل ایس کیمراکرائے پرلیااورپروگرام کے تحت وہ ریلوے ٹریک پر کھڑے ہوگئے کہ جب ٹرین گزرے گی توٹرین کے بیک گرائونڈوالی سیلفی بنائینگے لیکن جب ہی ٹرین وہاں آئی تووہ گھبراگئے اورساتھ والے ریل کے ٹریک پرچھلانگیں لگادیں لیکن مخالف سمت سے آنے والی ٹرین نے ان کوکچل دیا۔پولیس حکام کے مطابق دونوں نوجوان طالب علم تھے جبکہ ان کے دیگردوستوں سےتحقیقات کی جارہی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…