نوکیا کاشاندارواپسی پر شاندارسرپرائز،حیرت انگیزتفصیلات منظرعام پر،تمام موبائل کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

16  جنوری‬‮  2017

فن لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)نوکیانے ایک مرتبہ پھرموبائل صارفین کوبڑاسرپرائزدینے کافیصلہ کرلیاہے اورجلدہی کمپنی کی طرف سے ایک ناقابل یقین غیرمعمولی سمارٹ فون جلد سامنے آنے کے امکانات ہیں تفصیلات کے مطابق فن لینڈکی کمپنی نے اس فون پرآدھاکام مکمل کرلیاہے جوکہ آدھافولڈبھی ہوسکتاہے ۔اس کمپنی نے گزشتہ سال اس فون کوبنانے کی اجازت مانگی تھی جوکہ اب اس کومل گئی ہے ۔جبکہ نوکیانے فولڈایبل سمارٹ فون کاپیٹنٹ 2013میں امریکامیں درج کرایاتھا

نوکیاکے اس کے پیٹنٹ سے معلوم ہوتاہے کہ یہ موبائل فون کسی خاتون کے میک اپ کے شیشے کی طرح ہوگا۔واضح رہے کہ رواں سال نوکیاکے علاوہ دومعروف کمپنیاں ایل جی اورسام سنگ بھی ایسے ہی فون متعارف کراسکتی ہیں ۔موبائل کمپنیوں کے مطابق اس ڈسپلے کے فونزصارفین کوای میل پڑھنے یاویڈیوزدیکھنے کےلئے بہت پسندہیں ۔نوکیا کایہ فون بارسلونامیں موبائل ورلڈکانگریس میں متعارف کرانے کے امکانا ت زیادہ ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…