واٹس ایپ پر نئے فراڈ نے ریکارڈ توڑ دیئے،بہت بڑی تعداد بے وقوف بن گئی

16  جنوری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ استعمال کرنے والے افرادکےلئےایک ناقابل یقین خبر آئی ہے ۔واٹس ایپ کے ذریعے ہونے والاایک نیافراڈسامنے آگیاہے جس میں واٹس ایپ صارفین کومفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کاجھانسہ دیا جاتاہے اوراس طریقے سے واٹس ایپ کے ذریعے دنیابھرمیں سب سے زیادہ صارفین کوبے وقوف بنایاجارہاہے ۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا سائٹس پر صارفین کو بے وقوف بنانے کیلئے پیغامات بھیجے جا رہے ہیں جس میں ایک لنک کے ذریعے صارفین کو خصوصی دعوت دی جا رہی ہے۔

واٹس ایپ کے صارفین اس دعوت پراُس لنک پر کلک کرتے ہیں توان کے سامنے ایک پیج نمودار ہوتا ہے جس پر اس سکیم کے اصلی ہونے کی یقین دہانی کرائی جاتی ہے اور صارفین سے کہا جاتا ہے کہ وہ اس لنک کو کم از کم 13 افراد کے ساتھ شیئر کریں اوراس طرح یہ فراڈمزید پھیل جاتاہے ۔اس لنک کے کچھ سکرین شاٹس کے آخرمیں صارفین کوایک ایساپیغام لکھاملتاہے جس سے وہ دوسرے افراد کوبھی اس کے اصلی ہونے کابتاتے ہیں ۔اس فراڈسے بچنے کاواحد طریقہ صرف اپنے دوستوں کوآگاہی دیناہے کہ اس طرح کوئی مفت انٹرنیٹ سروس نہیں مل رہی ہےبلکہ یہ ایک فراڈ ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…