متوقع بارشیں ،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا،ہزاروں افراد کو بے گھر کرنے کی تیاریاں

15  جنوری‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)موسم سرما کی متوقع بارشوں کے پیش نظر پنجاب بھر میں کچی آبادیوکو سکیورٹی رسک قرار دے دیا جبکہ صوبہ بھر میں ایسی کچی آبادیوں کو بھی ’’رسک ‘‘قرار دیدیا گیا ہے جو پاک چائینہ اقتصادی راہداری میں آتی ہیں۔حکومت پنجاب نے تمام ضلعی آفیسر ز کو ہدایت جاری کی ہے کہ ایسی کچی آبادیوں کو فوری طور پر منتقل کرنے کیلئے وہاں پر رہائش پذیر افراد کو نوٹس جاری کریں تاہم جو آبادیاں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ساتھ تعاون نہیں کریں گی ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔پنجاب کے ساتھ ساتھ ملک بھر کی ایسی کچی آبادیوں کی فہرستیں وزارت داخلہ کو روانہ کی جارہی ہیں تاکہ انہیں مسمار کرکے رہائشیوں کو دیگر مقامات پر منتقل کیاجاسکے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…