اہم اسلامی ملک میں دھماکہ ،افسوسناک خبرآگئی

13  جنوری‬‮  2017

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے دارلحکومت دمشق میں بم دھماکے سے 8افرادجاں بحق ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں ۔دھماکے کے بعد سرکاری فوج نے علاقے کوگھیرکرحملہ آوروں کی کی تلاش شروع کردی ہے تاہم ابھی تک کسی بھی تنظیم نے اس دھماکےکی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…