گوگل نے حکومت پاکستان کوبڑی آفرکردی

12  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیاکے معروف سرچ انجن گوگل نے پاکستانی حکومت کومعاشی سرگرمیوں کوڈیجٹلائزکرنے میں اپنی شراکت کی پیشکش کردی ہے ۔جمعرات کے روزوفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے گوگل کی  ڈائیریکٹراین لیون نے اسلام آبادمیں ملاقا ت کی ۔این لیون نے اس موقع پر اپنے ادارےگوگل کی طرف سے پاکستان میںمعاشی سرگرمیوں کی ڈیجٹلاء زیشن میں کمپنی کے اشتراک کی پیشکش کر دی۔اس اہم ملاقات کے بعد اسحاق ڈارنے بتایاکہ گوگل جنوبی ایشیااورگریٹرچائنہ کے درمیان پبلک پالیسی اورحکومتی تعلقات کے بارے میں اپنی منصوبہ بندی جمع کرائے ۔انہوں نے مزید کہاکہ پاکستانی حکومت تمام شراکت داروں کی مشاورت سے اس پر غور کریگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…