2017 خطرناک ترین سال،امریکی نجومیوں کے لرزہ خیز دعوے

1  جنوری‬‮  2017

پیرو(آئی این پی) نجومیوں نے سال 2017 کو دنیا کیلئے خطرناک سال قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے نئے امریکی صدر ٹرمپ کی وجہ سے اس سال جنگوں میں مزید تیزی آئے گی، امریکا اور اسرائیل کے اتحاد میں بہتری آئے گی، ان نجومیوں نے سال 2016 کے لیے جو پیش گوئیاں کی تھیں وہ ٹھیک ثابت ہوئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ساحل سمندر پر موجود پیرو کے نجومیوں نے ہر بار کی طرح اس بار بھی پیش گوئیاں کی ہیں اور کہا ہے کہ نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے سبب دنیا بھر میں جاری جنگوں میں مزید تیزی آئے گی ساتھ ہی امریکا اور اسرائیل کا اتحاد مزید بہتر ہوگا۔نجومیوں نے یہ بھی کہا ہے کہ نیا سال لاطینی امریکا کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوگا، چلی میں مزید زلزے آئیں گے، انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹے گا، دنیا بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں مزید اضافہ ہوگا۔یاد رہے کہ نجومیوں نے گزشتہ پیرس اور پورپ میں حملوں کی پیش گوئیاں کی تھیں جوکہ بالکل ٹھیک ثابت ہوئیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…