پیٹرو ل کی قیمت میں اضافے کی خبریں ،سی این جی مہنگی کردی گئی

30  دسمبر‬‮  2016

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیڑول کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں گردش کرتے ہی سی این جی مالکان مافیا بن گئے۔پہلے ہی جھٹکے میں سی این جی کی قیمت ساڑھے تین روپے فی کلو تک بڑھادی گئی۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے کارٹیل بنالیا، کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی قیمت ڈھائی سے ساڑھے تین روپےاضافے کے بعد 70 تا 71 روپے کلو ہوگئی ہے۔

سندھ میں سی این جی قیمت بڑھنے پر عوام نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔واضح رہے کہ ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی پمپس مالکان کو قیمت مقرر کرنے کی اجازت ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…