بھارت سے کشیدہ حالات ،نوازشریف نے مودی حکومت کی اہم رہنماکوکیوں خط لکھا؟

29  دسمبر‬‮  2016

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کی صحت یابی پرخط لکھاہے ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواشریف نے بھارتی وزیرخارجہ کواپنے خط میں جلد صحت یابی کےلئے نیک تمناﺅں کااظہارکیاہے ۔واضح رہے کہ بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کاگزشتہ دنوں ہی گردوں کاٹرانسپلانٹ ہواہے اوروہ اس وقت بھی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی زیرنگرانی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…