پاکستان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ،ایران نے صاف انکار کردیا

27  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اورایران کے درمیان گیس پائپ لائن معاہدے کے تحت طے پانے والی قیمت سے کم پرایران نے گیس پاکستان کوفروخت کرنے کی تجویزکومسترد کرکے آزاد تجارتی معاہدے کےلئے پاکستان سے بینکار ی چینل کے قیام سمیت دیگراشیامیں ریلیف دینے کامطالبہ کردیاہے ۔

ایران کے اس طرز عمل سے گیس پائپ لائن پرہونے والے مذاکرات ملتوی کردیئے گئے ہیں جس کی وزارت پیڑولیم نے بھی تصدیق کی ہے ۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر خرم دستگیر کی قیادت میں جانے والے وفد نے آج ایران کے دورے پر روانہ ہوناتھالیکن اس دورے کوبھی منسوخ کردیاگیاہے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…