جنرل (ر) راحیل شریف نے نواز شریف سے کونسا عہدہ مانگا تھاجس پر نواز شریف نے راحیل شریف کو انکار کر دیا؟

27  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ نگار حامد میر نے اپنے ایک کالم میں انکشاف کیا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے نوازشریف سے مدت ملازمت میں توسیع کے ساتھ ساتھ فیلڈ مارشل کا عہدہ بھی مانگا تھا،لیکن نوازشریف نے انکارکردیا۔

انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف نے نیم دلی کیساتھ پرویزمشرف کوبیرون ملک بھجواکرساراملبہ عدالتوں پرڈال دیالیکن بھلاہوپرویز مشرف کاجنہوں نے یہ ملبہ ہرطرف پھیلانے کی کوشش شروع کردی ہے۔یہاں یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ نوازشریف چاہتے تو جنرل راحیل شریف کو انکار بھی کر سکتے تھے۔ نواز شریف نے کئی دفعہ راحیل شریف کو انکار بھی کیا۔ جنرل راحیل شریف نے نواز شریف سے مدت ملازمت میں توسیع کے ساتھ ساتھ فیلڈ مارشل کا عہدہ بھی مانگا تھا۔ لیکن نواز شریف نے انکار کیا۔ اگر نواز شریف چاہتے تو پرویز مشرف کو بیرون ملک بھجوانے سے انکار کر سکتے تھے لیکن ان کا انکار آخر کار اقرار میں بدل گیاجس کی تمام ذمہ داری چوہدری نثار پر نہیں ڈالی جا سکتی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…