دنگل نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے، بڑے بڑے ریکارڈ توڑ کر اپنے نام کر لیے

25  دسمبر‬‮  2016

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی اور فلم نے پہلے روز ہی 30کروڑ کے قریب بزنس کرلیا۔بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے آتے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے شروع کردیئے ہیں اور فلم نے باکس آفس پر کمائی میں کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں۔ فلم نمائش کے پہلے روز بھارت میں 29 کروڑ 78 لاکھ کی کمائی کرکے سال کی دوسری بڑی فلم بن گئی ہے۔فلمی پنڈتوں نے ’’دنگل‘‘ کو سلمان خان کی فلم ’’ سلطان‘‘سے بہتر قرار دیتے ہوئے باکس آفس پر 3 دن میں 100 کروڑ کا ہندسہ عبور کرنے کی پیش گوئی کی ہے جب کہ فلم کو دنیا بھر میں بھی مثبت ردعمل مل رہا ہے اور فلم نے امریکا اور کینیڈا میں 3 دنوں میں 11 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…