جنید جمشید شہید کتنے سادہ انسان تھے ،مولاناطارق جمیل کاانکشاف

23  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین مولاناطارق جمیل نے شہید نعت خواں جنید جمشید کے بارے میں بتایاکہ وہ ایک بہت ہی سادہ انسان تھے ۔مولاناطارق جمیل نے بتایاکہ جب ہم تبلیغ کےلئے تین چلے لگاچکے تواس کے بعد جنید جمشید کیاکرتاکیوں کہ کام تواس کوئی آتانہیں ۔

انہوں نے بتایاکہ جنید جمشید نے اس موقع پرپہلی البم بنائی اورمجھے بتایاکہ اس کانام ’’امربالمعروف ونہی المنکر‘‘رکھ دوں تومیں مسکرانے لگاکہ یہ بھی کوئی نام ہے توپھرمیں نے اس کی پہلی البم کانام ’’جلوہ جاناں‘‘ رکھااوراس کے بعد جنید جمشید کی تمام البموں کے نام میں نے ہی رکھے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…