بارش کہاں کہاں ہوگی ؟شہروں کے نام جاری

10  دسمبر‬‮  2016

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے اور اتوار کوکراچی میں بارش کاامکان ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق
محکمہ موسمیات نے ہفتے اور اتوار کو کراچی میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں برف باری بھی ہوسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…