اہم یورپی ملک بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا

10  دسمبر‬‮  2016

ایمسٹر ڈیم (آئی این پی)ہالینڈ میں پولیس نے خفیہ ادارے کی اطلاع پرمشتبہ دہشتگرد کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کی پولیس نے ملکی خفیہ ادارے کی اطلاع پر ایک ایسے 30سالہ مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے، جس کے پاس بھری ہوئی خودکار رائفل بھی تھی۔ یہ شخص ہالینڈ کے شہر راٹرڈیم میں جمعہ کی سہ پہر میں گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق اْس کے اپارٹمنٹ کی تلاشی کے دوران طاقتور ممنوعہ بارودی مواد کے چار ڈبے بھی برآمد ہوئے۔ اس شخص کے سامان میں سے کئی قسم کے موبائل فونز اور شام اور عراق میں متحرک دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جھنڈے سے ملتاجلتا خاکہ بھی پولیس نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ ڈچ دفتر استغاثہ کے مطابق یہ مشتبہ دہشت گرد دہشت گردی کی واردات کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…