شراب برآمدگی کیس،صوبائی وزیر خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی ضمانت منظور

8  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی شراب برآمدگی کیس میںسیشن جج نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور سیشن جج سہیل اکرام کی عدالت میں پیش ہوئے۔

فاضل جج نے پولیس سے استفسار کیا کہ ملزم کے خلاف منصوبہ بندی کی دفعات لگائی گئی ہیں، جو لیڈر خود بھاگ رہا تھا وہ کیا منصوبہ بندی کرے گا،پولیس حکام نے بتایا کہ بوتل میں شراب ہی برآمد ہوئی تھی، رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے ۔عدالت کے استفسار پر وکیل صفائی نے بتایا کہ کہ بڑی تعداد میں گرفتاریاں ہورہی تھیں، گرفتاری سے بچنے کیلئے وہاں سے بھاگنے میں ہی عافیت سمجھی۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد علی امین گنڈا پور کی 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…