ٹرمپ کی صدارت خطرے میں،بڑا فیصلہ آگیا

6  دسمبر‬‮  2016

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کی صدارت خطرے میں پڑ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کی گرین پارٹی کے سربراہ جل سٹائن نے مشی گن کے ڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں ایک درخواست دائرکی جس کی سماعت کے دوران فاضل جج نے کہاکہ صدارتی انتخابات کے شفاف ہونے پراٹھنے والے سوالوں پریہ ضروری ہوگیاہے کہ ووٹوں کی ایک بارپھرگنتی کی جائے ۔

اس موقع پرعدالت نے الیکشن کمیشن کوحکم جاری کیاکہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی 13دسمبرتک مکمل کرکے رپورٹ پیش کی جائے ۔درخواست گزارجل سٹائن نے اپنی درخواست میں موقف اپنایاکہ ووٹنگ کے دوران استعمال ہونے والے کمپیوٹرزکوہیک کیاگیااورووٹوں کی گنتی میں غلطی ہوئی جس کی تصدیق ایک الیکشن کمیشن کے اہلکارڈینئل بیکسٹرنے بھی کی کہ انتخابات کے روز87مشینیں خراب ہوگئی تھیں۔جل سٹائن نے یہ بھی موقف اپنایاکہ مشتبہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے عوا م کاانتخابی نظام پراعتماد زیادہ بڑھ جائے گاکہ یہ انتخابات آزادانہ اورشفاف تھے ۔واضح رہے کہ امریکی ریاست مشی گن میں جل سٹائن نے ہیلری کلنٹن کوتقریباآٹھ ہزارووٹوں سے شکست دی تھی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…