پاک چین سرحد 30نومبر کو 4ماہ کیلئے بند ہوگی

29  ‬‮نومبر‬‮  2016

گلگت(آئی این پی)پاک چین سرحد 30 نومبر2016کو بند کردی جائے گی،بارڈر 4ماہ کی بندش کے بعد یکم اپریل2017کو دوبارہ کھولی جائے گی ، پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے بارڈر پر ٹوکول ایگریمنٹ کے تحت خنجراب بارڈر30نومبر سے تجارتی و سیاحتی مقاصد کیلئے بند کردی جائے
گی اور 4ماہ سرحد بند رہے گی،اس دوران دونوں دوست ممالک کے درمیان ضروری سرکاری ڈاک کا تبادلہ کیاجاسکتا ہے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…