امریکہ سن لے وہ دن گئے اب ۔۔۔ ایران نے دھماکے دار اعلان کردیا

23  ‬‮نومبر‬‮  2016

تہران(این این آئی)ایرانی فوج کے ایک سینئرجنرل عطاء اللہ صالحی نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے داعش کے زوال کے بعد ایران کو درپیش خطرات کی نشاندہی پر انعام مقرر کیا ہے۔ امریکیوں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں پا سکتا۔ یہ لوگ بھیڑیے ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق جنرل عطاء اللہ صالحی نے تہران میں منعقدہ ایک عسکری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی فوج کی طرف سے 2 کروڑ تومان کی رقم کا انعام مقرر کیا ہے۔ یہ رقم اس شخص کو ادا کی جائے گی جو بتائے گا کہ عراق اور شام میں داعش کی شکست کے بعد ایران کو اگلا خطرہ کس سے ہوگا؟ امریکی کرنسی میں یہ رقوم 5 ہزار 800 ڈالر ہے۔ایرانی فوجی عہدیدار کا کہناتھا کہ انعامی رقم اس شخص کو ادا کی جائے گی جو یہ بتائے گا کہ داعش کی شکست کے بعد ایران کو اگلا خطرہ کس سے ہو گا۔ جنرل عطاء اللہ صالح نے اپنی تقریر میں امریکا کو بھی خوب تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امریکا کو ’بھیڑیا‘ قرار دیا۔ انہوں کہا کہ امریکیوں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں پا سکتا۔ یہ لوگ بھیڑیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…