بوڑھوں کو جوان بنانے کا منصوبہ،پہلا تجربہ کامیاب،سائنسدانوں نے حیرت انگیز اعلان کردیا

20  ‬‮نومبر‬‮  2016

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)بوڑھوں کو جوان بنانے کا منصوبہ،پہلا تجربہ کامیاب،سائنسدانوں نے حیرت انگیز اعلان کردیا،امریکہ کے سائنسدانوں نے بوڑھے چوہوں میں جوان انسانی خون داخل کرکے انہیں ایک بار پھرجوان کرکے ایک دلچسپ تجربہ کیاہے تفصیلات کے مطابق کیلیفورنیا کی بایوفارماسیوٹیکل کمپنی ’’الکاہسٹ‘‘ نے 18 سالہ صحت مند نوجوان انسانوں کے جسم سے

خون حاصل کرکے اس میں سے خوناب الگ کیا گیا اور اس کی کچھ مقداریں انجکشن کے ذریعے ایسے چوہوں میں داخل کیں جو ایک سال کے تھے۔ چوہوں میں یہ عمر ادھیڑ عمری سے کچھ زیادہ کی ہوتی ہے۔امریکی سائنسدانوں نے اپنے تجربےمیں یہ نتیجہ نکالاکہ ایک ہفتے میں اگرجوان انسانی خون کودومرتبہ ان چوہوں میں منتقل کیاجائے وہ بھی جوان ہوجاتے ہیں جبکہ اس تمام تجربے میں بلڈپلازمانہایت اہم کرداراداکرتاہے واضح رہے کہ اس طرح کے تجربے گزشتہ سالوں میں بھی ہوئے لیکن ان کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوسکی جبکہ الکاہسٹ میں ماہرین نے بھی چوہوں پرایسے تجربے کرنے کااعلان کیاہے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…