گوادر میں خطرناک بیماری پھیلنے کا خدشہ، 30مریضوں کوکراچی روانہ کردیاگیا

18  ‬‮نومبر‬‮  2016

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ڈینگی کا مرض پھیلنے کا خدشہ ہے ڈینگی کے شبہ میں 30مریض علاج کیلئے کراچی روانہ کردئیے گئے ہیں،صوبائی وزیر صحت نے کوئٹہ سے طبی ماہرین کی ٹیم گوادر روانہ کردی گئی ہے۔محکمہ صحت گوادر کے مطابق گوادر میں ڈینگی کے شبہ میں 30مریض کو اب تک ڈسٹرکٹ اسپتال لایا گیا ہے

ان مریضوں میں ڈینگی کے مرض کی علامات پائی جاتی ہیں۔ان مریضوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلئے کراچی روانہ کردیاگیا ہے۔دوسری جانب صوبائی وزیر صحت رحمت بلوچ نے اس صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے طبی ماہرین پر مشتمل ٹیم کوئٹہ سے گوادر روانہ کردی ہے۔ اس کے علاوہ گوادر میں ڈینگی سے بچاو کا اسپرے کرنے کی ہدایت بھی دے دی ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…