جنرل راحیل 29نومبرکوریٹائرنہیں ہورہے ؟قیاس آرائیاں کیوں زورپکڑگئیں ،بڑی وجہ سامنے آگئی

17  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیرپور ٹامیانوالی میں گزشتہ روز ”رعدالبرق“ مشقوں میں وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ”خوشگوار ماحول“ میں بات چیت سول ملٹری تعلقات میں بہتری آنے کی عکاس بن گئی ہے جس کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں قیاس آرائیوں نے زور پکڑ لیا ہے۔

گزشتہ روز خیرپور ٹامیانوالی میں مشقوں میں وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل کے درمیان بات چیت نے اس تاثر کو تقویت دی ہے کہ جنرل راحیل 29 نومبر کو ریٹائر نہیں ہو رہے ہیں۔ مشقوں کے درمیان وزیراعظم اور آرمی چیف کے چہرے پر لوگوں کی نظریں مرکوز رہیں اور ان کے چہروں پر تاثرات نوٹ کئے جاتے رہے۔ ترکی کے صدر طیب اردگان کی پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر آمد سے بھی وزیراعظم محمد نواز شریف کو سیاسی و سفارتی سطح پر تقویت ملی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…