معنی خیز جملہ،نواز شریف کی تقریر کے بعد جنرل راحیل نے فوجی جوانوں کو کیا کہا ؟؟

16  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنر ل راحیل شریف نے کہاہے کہ دہشتگردی کومکمل طورپردفن کردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنرل راحیل شریف نے جنگی مشقوں کے بعد پاک فوج کے نوجوانوں سے غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آپ کےلئے آرڈریہی ہے کہ کوئی آرڈرنہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ جنگی مشقوں سے آپ کی مہارتوں میں نیانکھارآیاہے ۔انہوں نے فوجی جوانوں سے کہاکہ آپ کبھی بھی عوام سے رابطہ نہ توڑیں اورعوام کے ساتھ رابطے میں رہیں چاہے زلزلہ ہویاسیلاب ۔آرمی چیف نے کہاکہ ہم نئی نسل کوایک محفوظ اورخوشحال پاکستان دیکرجائیں گے ۔

Non Informal discussions with the Army chief to… by aman57

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…