متحدہ عرب امارات کی فوج کے ساتھ جنگ کا اعلان،بڑا تجارتی حب خطرے میں پڑ گیا

13  ‬‮نومبر‬‮  2016

صنعاء (این این آئی) یمن میں القاعدہ کی ذیلی شاخ نے کہا ہے کہ وہ خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کی فوج کو اگلے ایام میں خاص طور پر اپنے حملوں میں نشانہ بنائیں گے۔

القاعدہ کی جانب سے جاری ہونے والی نئی ویڈیو میں یہ اعلان کیا گیا۔ ویڈیو کے مطابق اس خلیجی ریاست کے فوجیوں نے یمن میں غیر اخلاقی جنگ نافذ کر رکھی ہے۔ اس ویڈیو میں دکھایا گیا کہ القاعدہ کی یمنی شاخ کے عسکری دستے جنوبی شہر عدن کے پہاڑی علاقے میں فوجی تربیت حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…