وزیراعظم کے بعد کپتان کا نمبر آگیا ، نوٹس جاری

2  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور جنرل سیکرٹری جانگیر ترین کیخلاف الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی ، جس سماعت چیف الیکشن کمشنر نے کی ، پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں حامد خان نے شرکت کی، انہوں نے اس موقع ان کا کہنا تھا کہ آج عمران خان اور جہانگیر ترین پیش نہیں ہوئے اس لیے ریفرنس کو آج مسترد کیا جائے، چیف الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ ان ریفرنس میں عمران خان اور جہانگیر ترین کا حاضر ہونا ضروری تھا ،بال ہمارے کورٹ میں آگئی ہے ، فیصلہ ہمیںکرنا ہے۔ الیکشن کمشنر نے عمرا ن خان اور جہانگیر ترین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں ، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کو 16نومبر کو طلب کیا ہے اور کہاہے کہ وہ ان ریفرنس پر اپنا جواب جمع کروائیں ۔ یاد رہے کہ اسے قبل وزیراعظم نواز شریف سے پانامہ لیکس معاملے پر سپریم کورٹ نے دو دن میں جواب جمع کروانے کا کہا تھا ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…