وزیراعلی پنجاب کاجڑواں شہروں کوایک اوربڑاتحفہ ،لاگت اربوں روپے آئیگی

27  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجا ب شہبازشریف نے جڑواں شہروں اسلام آباداورراولپنڈی کوایک اوربڑاتحفہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سٹیڈیم روڈاورآئی جے پی روڑکی تعمیرآرڈی اے کرے گی جس پرسات ارب روپے کی لاگت آئے گی جس کے بعد راولپنڈی اسلام آبادکے درمیان ایک اورنیابراہ راست سنگل فری روٹ بن جائے گاجبکہ یہ منصوبہ ایک سال کی مدت میں مکمل کیاجائے گاجبکہ یہاں پرآغاشاہی روڈکوبھی ایک انڈرپاس کے ذریعے سٹیڈیم روڈسے جوڑدیاجائے گاجبکہ آئی جے پی پرنسپل روڈکی موجودہ حیثیت بھی پہلے والے ہی رہے گی ۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس انٹرچینج پرچارفلائی اووراورچارسلپ روڈزبنائے جائیں گے جن کی لمبائی آٹھ کلومیٹرکے لگ بھگ ہوگی جبکہ اس منصوبے سے دونوں شہروں میں ٹریفک کابہائومزید بہترہوجائے گا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…