شاہ رخ اور سلمان خان نے لندن میں جنید جمشید کوکیا طعنہ دیا جس پر انہوں نے اپنا جے جے برانڈ کھولنے کا فیصلہ کیا؟ دلچسپ انکشاف

22  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی شخصیت جنید جمشید نے انکشاف کیا ہے کہ جے جے برانڈ کے آغاز کا محرک شاہ رخ خان اور سلمان خان تھے ۔ تفصیلات کے مطابق جنید جمشید نے ایک نجی ٹی وی چینل پر انکشاف کیا کہ ان کا جے جے برانڈ کھولنے کامحرک سلمان اور شاہ رخ خان تھے ، ایک واقعہ سناتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ جب وہ لندن میں کنسرٹ کر رہے تھے تو وہاں موجود شاہ رخ اور سلمان خان نے ان پرطعنہ کسا کہ پاکستان میں کپڑوں کا کوئی اچھا برانڈ موجود نہیں ہے ، جنہیں پہن کر اسٹیج پر جایا جا سکے ۔مجھے ان کا یہ طعنہ بہت برا لگا اور میں نے جے جے برانڈکو متعارف کروایا جسے اللہ کے فضل سے دن دوگنی رات چگنی شہرت نصیب ہوئی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…