امریکہ میں خودکش دھماکے ،خوفناک دھماکہ

19  اکتوبر‬‮  2016

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک زورداردھماکہ ہواہے اوردھماکہ ایک کلینک میں ہواہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دھماکے کے وقت کلینک میں خود کش حملہ آور اکیلا تھا۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے اب تک کی جانے والی تحقیقات کے مطابق خود کش دھماکہ کوئی دہشت گرد حملہ معلوم نہیں ہوتا۔ تاہم امریکی سکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ کوگھیرے میں لے رکھاہے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…