پاکستان کے حق میں بیان،بھارتی کانگریس کی لیڈر اور اداکارہ ڈٹ گئی،انتہاپسندوں نے انتہائی اقدام اُٹھالیا۔

24  ستمبر‬‮  2016

ممبئی (مانٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے حق میں بیان،بھارتی کانگریس کی لیڈر اور اداکارہ ڈٹ گئی،انتہاپسندوں نے انتہائی اقدام اُٹھالیا۔بھارتی میڈیااداکارہ رامیاجنہوں نے بھارتی رہنمائوں کے اس بیان کی مخالف کی تھی کہ پاکستان ایک دہشتگرملک نہیں بلکہ ایک بہترین ملک ہے ۔ایک بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک ممبئی کے ایک مقامی وکیل جوکہ بھارتیہ جنتاپارٹی کے وکلاونگ کااہم عہدیدارہے اس نے نے رامیہ کے خلاف اس پاکستان نوازحرکت پر عدالت میں مقدمہ دائرکردیاہے اورمقدمے میں غداری کی دفعات کوشامل کیاگیاہے ۔۔تاہم دوسری طرف اداکارہ رامیہ نے کہاہے کہ انہوں نے جوکچھ کیاوہ بھارتی عوام کی بہتری کےلئے کیا۔انہوں نے کہاکہ میں اپنے پاکستان بارے بیانات پرقائم ہوں کیونکہ پاکستان خطے میں ایک پرامن ملک ہے ۔پاکستانی عوام بہت اچھے ہیں اوران کے ساتھ جنگ کرنابھارت کی غلطی ہوگی

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…