لچکتی کمر اور تھرکتے بدن ۔۔ پاکستان سے لڑنے کیلئے بھارتی افواج کی انوکھی تیاریاں ۔۔۔

24  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف لڑنے کی باتیں کرنے والی بھارتی فوج کی جنگی تیاریوں کے حوالے سے انتہائی مضحکہ خیز ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں بھارتی فوج کو ٹھمکوں اور ڈانس کی ٹریننگ دی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوتی ہوئی ایک ویڈیو میں بھارتی فوجیوں کو ڈانس سٹیپس  اور ٹھمکوں کے ساتھ ٹریننگ دی جارہی ہے جس کو دیکھ کر کسی کے لئے بھی ہنسی روکنا محال ہے ۔ آپ بھی اس ویڈیو کو دیکھیں اور انجوائے کریں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…