معروف سوشل میڈیا نیٹورک کے خلاف 2اہم ترین ممالک متحد ۔۔۔ بند کروانے کیلئے کوششیں تیز

22  ستمبر‬‮  2016

نیویارک(این این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے کہا ہے کہ رواں برس کے پہلے چھ ماہ میں اسے مواد ہٹانے سے متعلق ملنے والی درخواستوں میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس امریکی کمپنی کے مطابق حکومتوں اور پولیس کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں میں 13 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، جب کہ اس میں ترکی اور روس ماضی کی طرح اب بھی آگے ہیں۔ ٹوئٹر کے مطابق مختلف ممالک اپنے داخلی قوانین کے تحت کسی مواد کے غیرقانونی ہونے پر اسے ویب سائٹ سے ہٹانے کی درخواست دیتے ہیں۔ اس کمپنی کے مطابق اْسے رواں برس جنوری سے جون تک اس طرح کی چار ہزار چار سو چونتیس درخواستیں موصول ہوئیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…