سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے قریبی ساتھی کو اغوا ء کرلیاگیا

29  اگست‬‮  2016

کراچی (این این آئی) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر مہدی حسن کو مبینہ طور پر ان کے گھر سے اغوا کرلیا گیا ہے ۔مہدی حسن کے بھائی راحیل کے مطابق 4پولیس موبائلوں اور پرائیویٹ گاڑیوں میں سوار افراد نے اہل خانہ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بناکر گھر میں تلاشی کا ڈرامہ رچایا اور تلاشی کی آڑ میں طلائی زیورات ،2 لاکھ روپے کی نقدی،کمپیوٹر اور 8 موبائل فون لوٹے اور مہدی حسن کو ساتھ لے گئے۔پولیس موبائل پر کوئی نمبر پلیٹ تھی اور نہ ہی کسی تھانے کا نام درج تھا ۔مہدی حسن کے بھائی نے بتایا کہ سر سید تھانے کو بھائی مہدی حسن کے اغوا اور گھر میں ڈکیتی کے حوالے سے آگاہ کر دیاہے ۔پولیس کی طرف سے اب تک کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…