سلمان خان نے آخر کار شادی کر لی لیکن کس سے ؟ بھارتی میڈیا کا بڑادعویٰ

17  اگست‬‮  2016

ممبئی (آئی این پی)سلمان خان اور ان کی گرل فرینڈ لولیا کی نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جن کی بنیاد پر بھارتی میڈیا دعویٰ کر رہا ہے کہ یہ دونوں رومانیہ میں شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔سلمان خان اور لولیا کچھ عرصہ سے ساتھ ہیں اور دونوں کی شادی کی افواہیں بھی کافی عرصہ سے گردش کر رہی ہیں۔ اس سے قبل بھی دعویٰ کیا جا چکا ہے کہ سلمان لولیا سے چھپ کے منگنی کرچکے ہیں۔سلمان خان ان دنوں اپنی فلم 146ٹیوب لائٹ145 کی شوٹنگ کے لیے لداخ میں ہیں جہاں انہوں نے بدھوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ سے بھی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں لولیا بھی ان کے ساتھ موجود ہیں اور بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ لولیا کا انداز بالکل سلمان خان کی بیوی جیسا ہے۔‎



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…