مصباح الحق اور یاسر شاہ کا شاندار ریکارڈ لارڈز میں عظیم کھلاڑیوں کیلئے کیا کیا گیا؟

10  اگست‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار کھلاڑیوں نے اپنے نام لارڈز آنر بورڈ پر درج ہوتے دیکھ لیے۔انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سنچری میکر مصباح الحق اور 10شکار کرنے والے یاسر شاہ کو منتظمین نے خصوصی طور پر دعوت دی تھی، دونوں کرکٹرز کے سامنے ہی ان کے نام بورڈ پر درج کیے گئے۔ اس موقع پر مصباح الحق نے کہاکہ محسن حسن خان، سنگا کارا، راہول ڈریوڈ اور مائیکل کلارک جیسے شہرہ آفاق کرکٹرز کی فہرست میں جگہ ملنا بڑے اعزاز کی بات ہے۔پاکستان کی تاریخی فتح میں اہم کردار ادا کرنا زندگی کا یادگار موقع رہا۔ یاسر شاہ نے کہا کہ انگلینڈ میں پہلی بار کھیلنے کا موقع ملا اور شاندار کارکردگی دکھانے میں کامیاب رہا، پاکستان اور اپنے لیے اعزاز پانے پر بہت خوش ہوں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…