پراسرار جانور کی موجودگی، جدید اور طاقتور کیمرے نے ماہرین کو شش و پنج میں ڈال دیا

12  ستمبر‬‮  2016

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شمال مشرقی صوبے گان سو کے قدرتی جنگلات میں تبتی بارہ سنگھے کے قدموں کے نشان پائے گئے ہیں ،یہ نشان دو سے تین تبتی بارہ سنگھوں کے ہو سکتے ہیں ۔خیال کیا جاتا ہے کہ نر اور مادہ کی موجودگی میں یہاں ان کی بچے بھی ہو سکتے ہیں ،قدموں کے ان نشانا ت کا ایک جدید طاقتور کیمرے کے ذریعے پتہ چلایا گیا ہے ،تصویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ سورج نکلنے کے بعد یہ جانور خوراک کی تلاش میں اپنے ٹھکانوں سے باہر آئے ہو ں گے ،تبتی بارہ سنگھوں کا سراغ لگانے کے لئے کیمرے اپریل کے اوائل میں نصب کئے گئے تھے ، ان کیمروں کی مدد سے کام کرنے والا عملہ قدرتی ماحول میں جانوروں کو دیکھ سکتا ہے ، تبتی بارہ سنگھے کا شکار ممنوع ہے ،یہ ایک خاص قسم کا جانور ہے جو 20سے 20کے گروپوں میں رہتا ہے ، یہ مادہ فروری مارچ میں بچے دیتی ہے جو ایک سے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں ،چین کا یہ قدرتی جنگل دو لاکھ ہیکٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے جس میں 51قسموں کے نادر جانور پائے جاتے ہیں جن میں پانڈا ، سر خ بندر ، تبتی بارہ سنگھا اور چیتا شامل ہیں ۔ ان تصاویر سے ماہرین حیاتیات کی اس جانور سے متعلق مختلف رائے سننے میں آ رہی ہے ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…