دنیا کا سب سے بڑا طیارہ تیار، اسکی خصوصیات کیا ہیں اور کس ملک نے بنایا ؟ جان کر فخر کریں گے

23  جولائی  2016

گوانگ ژو (آئی این پی) چین نے سمندر اور زمین پر فائر فائٹر اور ریسکیو کیلئے ایئر کرافٹ کی پیداوار مکمل پر کرلی ہے ، یہ ایئر کرافٹ جنگلات میں لگنے والی آگ بجھانے اور سمندر ی حادثات سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کیلئے استعمال کیا جائے گا ،اے جی 600 ایئر کرافٹ کی پیداوار چین کے شمالی شہر ژو ہائی میں شروع کی گئی تھی ۔یہ بات ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن آف چائنا کے ڈپٹی جنرل منیجر جینگ روگوانگ نے بتائی ہے ۔اس سے ملک میں شہری ہوابازی کیلئے سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے، جہاز 53.5ٹن وزن کے ساتھ 00 45کلومیٹر پرواز کر سکتا ہے ، اے جی600دنیا کا سب سے بڑا جہاز ایئر کرافٹ ہے جس کا سائز بوئنگ 737کے برابر ہے ۔‎



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…