روزے کی حالت اور پاکستانی ٹیم، ہیڈ کوچ کے بیا ن نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

26  جون‬‮  2016

ہیمپشائر(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن کرکٹ ٹیم کے ھیڈ کوچ مکی آرتھرنے کہا ہے کہ سٹیو رکسن کی تقرری کے بعد امید ہے پاکستان کی فیلڈنگ کا شعبہ بہتر ہوجائیگا،میڈیا کے مطابق مکی آ ر تھر نے کہا ہے کہ مصباح الحق اوریونس خان نے مجھ سے کہاہے کہ ہم ہر طرح کی ٹریننگ ٹریننگ کے لئے تیار ہیں بس روزہ رکھنے دیں ۔انہوں نے کہا کہ روزے میں بغیر کچھ کھائے پیے اتنی سخت ٹریننگ واقعی قابل تعریف ہے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی فیلڈنگ سائیڈ مضبوط نہیں لیکن سٹیو رکسن کی تقرری کے بعد امید ہے ہماری فیلڈنگ بہتر ہو جائے گی
روزے کی حالت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی محنت دیکھ کر حیران ہوں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…