تحریک انصاف ‘ پیپلز پارٹی کی مزید تین وکٹیں لے اڑی

1  جون‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے بڑا بریک تھرو کر دیا،نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کی حکمراں جماعت سے پیپلز پارٹی کے تین مستعفی وزراء پاکستان تحریک انصاف میں شامل‘ مستعفی ہونے والے تینوں وزراء عمران سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر حکومت کے مزید چند وزراء جلد پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں گے۔پیپلزپارٹی کو خیرباد کہنے والوں میں عبدالماجد خان وزیربرائے بحالیات ‘ محمد حسین وزیر برائے منگلا ڈیم ‘سابق وزیر برائے برقیات چوہدری ارشدشامل ہیں۔‎



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…