ریحام خان دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے 17 مارچ کو بھارت جائیں گی

13  مارچ‬‮  2016

لاہور( نیوز ڈیسک) ریحام خان دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے 17 مارچ کو بھارت جائیں گی،19مارچ کو کولکتہ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ بھی دیکھیں گی۔بھارت کے معروف انڈیا ٹوڈے گروپ کی جانب سے منعقدہ 15ویں کانفرنس میں ا س بار ریحام خان پاکستان کی نمائندگی کریں گی جو مشہور ایکٹر جارج کلونی کی اہلیہ امل کلونی کے ہمراہ شرکت کریں گی ۔پاکستان کی طرف سے 2007ءمیں محترمہ بینظیر بھٹو اور2009 ءمیں سابق صدر پرویز مشرف بھی اس کانفرنس سے خطاب کر چکے ہیں۔بھارت کے سابق وزرائے اعظم اٹل بہاری واچپائی،منموہن سنگھ، موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ،افغان صدر عبداللہ، عبداللہ اور بھارت کے سابق صدر ڈاکٹر عبد السلام بھی اس کانفرنس سے خطاب کر چکے ہیں۔ریحام خا ن بھارت میںتین روز قیام کریں گی اور 19 مارچ کو پاک بھارت میچ دیکھنے کولکتہ بھی جائیں گی۔ریحام خان اپنے قیام کے دوران وہ بھارت میں اسٹریٹ چلڈرن شیلٹر کا وزٹ بھی کریں گی۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…