مصطفی کمال کو عمران خان جیسی سیاسی پالیسی اختیار نہ کرنے کامشورہ

13  مارچ‬‮  2016

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق سٹی ناظم مصطفی کمال کوپی ٹی آئی کے باغی کارکنان نے درست پالیسی مرتب کرنے کامشورہ دیتے ہوئے عمران خان جیسی سیاسی پالیسی نہ اختیارکرنے کامشورہ دے دیا،گزشتہ روزمصطفی کمال سے ملاقات کے لیے آنے والے شہریوں میں بڑی تعدادتحریک انصاف کے باغی کارکنان کی دکھائی دی۔ ذرائع کاکہناہے کہ جلدپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت میں سے بھی کچھ رہنمااس نئی جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں۔ ذرائع نے دعوی کیاہے کہ ان رہنماؤں نے مصطفی کمال گروپ سے رابط بھی کیاہے تاہم پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اپنی وکٹوں کوبچانے میں ناکام نظرآرہی ہیاورمصطفی کمال کے کمال ہاؤس میں جوعملہ کام کررہاہے۔ اس میں بیشتر افراد اس سے قبل تحریک انصاف کی مہم چلاتے رہے ہیں۔ دریں اثنا معلوم ہوا ہے کہ مصطفی کمال اورانیس قائم خانی کل پیر یا منگل کوایک اوراہم کانفرنس کرسکتے ہیں جس میںمتحدہ کے مزیدباغی رہنماان کے قافلے میں شمولیت کااعلان کریں گے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…