15 سالہ پاکستانی بچی عیزہ عابد نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کا عالمی پوسٹر سازی مقابلہ جیت لیا

13  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 15 سالہ پاکستانی بچی عیزہ عابد نے 12 سے 18سال کے درمیان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کا پوسٹر سازی کا بچوں کا عالمی مقابلہ جیت لیا جبکہ پانچ سے 11 سال کے درمیان بچوں کا مقابلہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع جزیرہ سموا کی 11 سالہ الیگزنڈریا سلاون نے جیت لیا‘ اس بات کا اعلان جمعہ کو یہاں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کی جانب سے کیا گیا۔ مقابلے کا اہتمام انسانی حقوق سے متعلق دو بنیادی معاہدوں کی 50 ویں سالگرہ کے موقع کیا گیا تھا۔15 سالہ پاکستانی بچی نے اپنی پینٹنگ میں خیالات کی آزادی کی عکاسی کی ہے۔ عیزہ عابد کا کہنا ہے میری پینٹنگ میں انسانی زندگی میں تاریکی اور تجدید کی عکاسی کی گئی ہے۔ ایک بار انسان دوسروں کے فیصلوں اور دباﺅ سے آزاد ہو جائے تو وہ صحیح معنوں میں حقیقت پر مبنی رنگوں میں اپنے خیالات و تصورات کا اظہار کر سکتا ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…