سینٹرل جیل اڈیالہ میں 64 3مجرم سزائے موت پر عمل درآمد کے منتظرہیں, رپورٹ

21  فروری‬‮  2016

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل اڈیالہ میں 64 3مجرم سزائے موت پر عمل درآمد کے منتظر ہیں۔2 ماہ قبل راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے 404 قیدی موجود تھے تاہم لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی ڈویژن بنچ نے اس عرصے میں مجموعی طور پر 45 سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلوں کے فیصلے سنادیئے , عدالت عالیہ نے 4 مجرموں کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ان کی سزائے موت بحال رکھی ہے, 6 کی پھانسی کی سزا کالعدم قرار دے کر انہیں بری کردیا, اس کے علاوہ 35 مجرموں کی پھانسی کی سزائیں ختم کرکے عمرقید میں تبدیل کردی گئیں,اڈیالہ جیل میں مجموعی طور پر پھانسی کی سزا کے364 مجرمان رہ گئے ہیں ان میں سے8کی رحم کی اپیلیں صدر مملکت پاس زیر التواءہیں ، 73 کی اپیلیں سپریم کورٹ , 278 کی لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ میں زیر سماعت ہیں، ان میں 6 کواتین قیدی بھی شامل ہیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…