کراچی, غیر قانونی اثاثہ جات ، 100سے زائدبیوروکریٹس کابیرون ملک فرار ہونےکا انکشاف

19  فروری‬‮  2016

کراچی(نیوزڈیسک)منی لانڈرنگ اور ناجائز ذرائع سے اثاثے بنانے والے100سے زائد بیورو کریٹس کا بیرون ملک فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق چاروں صوبوں میں مختلف محکموں میں تعینات افسران اور اہلکاروں نے ناجائز ذرائع سے کروڑوں روپے کی کرپشن کی جن میں سے متعدد بیرون ملک فرار ہوچکے ہیں ان افسران کو انٹر پول کے ذریعے واپس لانے کےلئے نیب اور دیگر اداروں نے کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔تحقیقاتی اداروں نے اس ضمن میں کرپٹ عناصر کی فائلیں تیارکرناشروع کردی گئی ہیں،اورانہیں بیرون ملک سے واپس لانے کےلئے اقدامات کیئے جارہے ہیں۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…