عمران چچا! سیاست اور عقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہیں، ترجمان بلاول ہاوس

13  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی(نیوز ڈیسک) عمران خان کے بیان پررد عمل میں ترجمان بلاول ہاو¿س کا کہنا ہے کہ چچا عمران سیاست اورعقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہیں، عمر تو بس ریٹائرمنٹ کی ہوتی ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل میں ترجمان بلاول ہاو¿س کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خان صاحب سندھ کے ناکام دورے پر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، ایک پیر کو ساتھ لے کر مریدوں سے ووٹ لینا تبدیلی نہیں ہوتی۔ چچا عمران سیاست اور عقل عمر کی قید سے آزاد ہوتی ہیں، لوگ بڑے عمر سے نہیں اعمال سے ہوتے ہیں، عمر تو صرف ریٹائرمنٹ کی ہوتی ہے اور آپ ریٹائرمنٹ کی عمر سے بھی آگے گزر چکے ہیں۔ترجمان بلاول ہاو¿س کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ عمران خان کی تقریر بھرپور ناشتے کے بعد اوور ایٹنگ کا شاخسانہ تھی۔واضح ر ہے کہ آج پی ٹی آئی چیرمین عمران خان نے پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ لکھی ہوئی تقریر پڑھنے سے کوئی لیڈر نہیں بن جاتا، میرے پاس آو¿ میں تمھیں سکھاو¿ں گا کہ لیڈر کیسے بنتے ہیں۔
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…