سال 2023،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

7  جون‬‮  2023

اسلام آباد(این این آئی) گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اشیا خوردونوش کی قیمت میں 100فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک سال میں فی کلو آلو 40روپے سے 70، زندہ مرغی 210روپے اضافے سے 500 روپے جب کہ فی کلو آم کی قیمت 110سے 190روپے تک پہنچ گئی۔گزشتہ برس چینی 95روپے کلو تھی جو اب 125روپے کلو ہوگئی ہے،

اس کے علاوہ آٹے کا تھیلا 1400روپے سے تجاوز کرکے اب 2300روپے میں میسر ہے۔فی کلو برانڈ کا گھی پچھلے سال 370روپے کا تھا جو اس سال 500روپے سے زائد میں فروخت ہوا جب کہ ایک سال میں 10 روپے مہنگی ہوکر روٹی 25روپے پر جا پہنچی۔دوسری جانب اقتصادی سروے کے مطابق سیلاب اور سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی گروتھ 0.3فیصد تک ریکارڈ ہوئی ہے، جبکہ رواں جولائی سے مارچ مہنگائی کی شرح میں 29فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…