بال سیدھے کر نے کیلئے آپ نے سو ٹو ٹکے آزمائے ہونگے ،ذرا یہ بھی کر کے دیکھیں

29  جنوری‬‮  2015

بال سیدھے کر نے کیلئے آپ نے سو ٹو ٹکے آزمائے ہونگے ،ذرا یہ بھی کر کے دیکھیں

— رائٹرز فوٹو کون سی خاتون ہوگی جس کو سیدھے اور نرم لمبے بالوں کی خواہش نہ ہو؟ لگ بھگ کوئی بھی نہیں اور یہی وجہ ہے کہ بالوں کو سیدھا کرنے والی پروڈکٹس کی بہت زیادہ مانگ ہے تاہم ان اشیاء میں شامل کیمیکلز بالوں کی صحت کو بری طرح متاثر کرتے ہیں۔ اس… Continue 23reading بال سیدھے کر نے کیلئے آپ نے سو ٹو ٹکے آزمائے ہونگے ،ذرا یہ بھی کر کے دیکھیں

کراچی۔۔۔۔۔آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔واضح رہے کہ محمد عامر کی سزاء رواں برس ستمبر میں ختم ہو رہی تھی۔اسپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عامر پر 2010 میں 5 سال تک کرکٹ کھیلنے کی پابندی عائد کی گئی تھی۔یاد رہے کہ محمد عامر 2010 میں لارڈز میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے دوران دیگر دو ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ اسپاٹ فکسنگ کے الزامات ثابت ہوئے تھے جس کے بعد انہوں نے 3 ماہ برطانیہ کی جیل میں سزا بھی کاٹی تھی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2011 میں ان پر 5سال تک کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی تھی۔محمد عامر اور اصف کے ساتھ ساتھ اس وقت کے قومی ٹیم کے سلمان بٹ پر 2010 میں دورہ انگلینڈ کے دوران لارڈز ٹیسٹ میں الزام عائد کیا گیا تھا انہوں نے جان بوجھ کر پیسوں کے لیے نوبال کیں۔ائی سی سی نے 2011 میں ان پر پابندی عائد کردی تھی لیکن پابندی لگانے والے جج نے اس قانون پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ا ئی سی سی سے اس پر نظرثانی کا مطالبہ کیا تھا

کراچی۔۔۔۔۔آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔واضح رہے کہ محمد عامر کی سزاء رواں برس ستمبر میں ختم ہو رہی تھی۔اسپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عامر پر 2010 میں 5 سال تک کرکٹ کھیلنے کی پابندی عائد کی گئی تھی۔یاد رہے کہ محمد عامر… Continue 23reading کراچی۔۔۔۔۔آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔واضح رہے کہ محمد عامر کی سزاء رواں برس ستمبر میں ختم ہو رہی تھی۔اسپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عامر پر 2010 میں 5 سال تک کرکٹ کھیلنے کی پابندی عائد کی گئی تھی۔یاد رہے کہ محمد عامر 2010 میں لارڈز میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے دوران دیگر دو ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ اسپاٹ فکسنگ کے الزامات ثابت ہوئے تھے جس کے بعد انہوں نے 3 ماہ برطانیہ کی جیل میں سزا بھی کاٹی تھی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2011 میں ان پر 5سال تک کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی تھی۔محمد عامر اور اصف کے ساتھ ساتھ اس وقت کے قومی ٹیم کے سلمان بٹ پر 2010 میں دورہ انگلینڈ کے دوران لارڈز ٹیسٹ میں الزام عائد کیا گیا تھا انہوں نے جان بوجھ کر پیسوں کے لیے نوبال کیں۔ائی سی سی نے 2011 میں ان پر پابندی عائد کردی تھی لیکن پابندی لگانے والے جج نے اس قانون پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ا ئی سی سی سے اس پر نظرثانی کا مطالبہ کیا تھا