ویرات کوہلی اور شیکھر دھون نے کیپ ٹان کی گلیوں میں روایتی بھنگڑے ڈالے
کیپ ٹان(آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے جنوبی افریقہ پہنچ گئی ہے اوردونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 5جنوری سے کیپ ٹان میں شروع ہوگا ۔ میچ سے قبل سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور اوپنر شیکھر دھون کو کیپ ٹان کی گلیوں میں گھومتے دیکھا… Continue 23reading ویرات کوہلی اور شیکھر دھون نے کیپ ٹان کی گلیوں میں روایتی بھنگڑے ڈالے