کرونا وائرس کے ڈاکٹروں پر وار جاری ،تعداد500سے تجاوز کر گئی ، طبی عملے کی حالت کیسی ہے؟ افسوسناک انکشافات
اسلام آباد(این این آئی) کورونا وائرس کے ہیلتھ کئیر ورکرز پرحملے جاری، مزید دس ہیلتھ کئیر ورکرز متاثر ہوگئے ،کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف کی تعداد 519 تک پہنچ گئی۔ منگل کو وزارت نیشنل ہیلتھ اینڈ ایمرجنسی سروس نے رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق اب تک 273 ڈاکٹرز کورونا سے… Continue 23reading کرونا وائرس کے ڈاکٹروں پر وار جاری ،تعداد500سے تجاوز کر گئی ، طبی عملے کی حالت کیسی ہے؟ افسوسناک انکشافات