پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعلیٰ پنجاب کے دست راست نے نوازشوں کی حدیں عبور کر دیں

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کے دست راست نے نوازشوں کی حدیں عبور کر دیں

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے دست راست اور سابق پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی نے اپنے آبائی شہر سے تعلق رکھنے والے افسران کو نوازنے کیلئے تمام حدیں عبور کر لیں۔ بتایا گیا ہے کہ محمد خان بھٹی نے اپنی مدت ملازمت کے دوران سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کے دست راست نے نوازشوں کی حدیں عبور کر دیں

وزیراعلیٰ پنجاب پر نوازشوں کا سلسلہ جاری منڈی بہائوالدین کے لئے مزید اربوں کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب پر نوازشوں کا سلسلہ جاری منڈی بہائوالدین کے لئے مزید اربوں کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے سپلیمنٹری گرانٹ کے اجراء پر پابندی کے باوجود محکمہ خزانہ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے آبائی علاقہ گجرات اور ان کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے آبائی ضلع منڈی بہائوالدین کے لئے مزید 4 ارب 35 کروڑ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور کر… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب پر نوازشوں کا سلسلہ جاری منڈی بہائوالدین کے لئے مزید اربوں کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور

وزیراعلیٰ پنجاب کے منظور کردہ ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈز محکمہ خزانہ کیلئے درد سر بن گئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کے منظور کردہ ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈز محکمہ خزانہ کیلئے درد سر بن گئے

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے 123 ارب روپے کے اضافی فنڈز کی منظوری کے بعد محکمہ خزانہ پنجاب کے لئے فنڈز بجٹ میں شامل کرنا مشکل ہو کر رہ گیاہے۔ منظور کردہ فنڈز کو بجٹ میں کس طرح شامل کیا جائے محکمہ خزانہ کے افسران نے سر جوڑ لئے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کے منظور کردہ ایک ارب روپے سے زائد کے فنڈز محکمہ خزانہ کیلئے درد سر بن گئے

ماڈل ٹاؤن کیس میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے ذمہ داروں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا ،وزیراعلیٰ پنجاب

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

ماڈل ٹاؤن کیس میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے ذمہ داروں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا ،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلی سطح کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی، صوبائی وزیرپارلیمانی امور راجہ بشارت ، پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پوراورصوبائی مشیر عامر سعید راں نے خصوصی طور پرشرکت کی۔ اجلاس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب… Continue 23reading ماڈل ٹاؤن کیس میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے ذمہ داروں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا ،وزیراعلیٰ پنجاب

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد کالا باغ ڈیم بنائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد کالا باغ ڈیم بنائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان

گجرات (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے مزید امداد جمع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی عزت نہیں کرتے اس لئے سبز پاسپورٹ کی عزت نہیں ہوتی، دنیا سے عزت کروانی ہے تو اپنی عزت خود کریں، پی ڈی ایم والے… Continue 23reading عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد کالا باغ ڈیم بنائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کاپاکستان کے75ویں یوم آزادی پرعوام کے لئے بڑا تحفہ

datetime 14  اگست‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کاپاکستان کے75ویں یوم آزادی پرعوام کے لئے بڑا تحفہ

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے لاکھوں لوگوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ہماری شناخت پاکستان سے ہے۔پاکستان نہ ہوتا توہماری کوئی شناخت نہ ہوتی۔پاکستان کی مسلح افواج کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وطن کے دفاع کو ناقابل تسخیربنایا ہے۔پاکستان کے خلاف کوئی… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کاپاکستان کے75ویں یوم آزادی پرعوام کے لئے بڑا تحفہ

وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑی پابندی ختم کر دی

datetime 10  اگست‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑی پابندی ختم کر دی

لاہور(این این آئی)صوبہ پنجاب میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کردی گئی، فیصلہ توانائی بحران کے پیش نظر کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کردی۔مذکورہ فیصلہ وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کی تاجر رہنماؤں سے ملاقات کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑی پابندی ختم کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ پولیس کو خوشخبری سنادی

datetime 4  اگست‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ پولیس کو خوشخبری سنادی

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پولیس لائن میں پولیس شہداء کی فیملیز اوربچوں سے ملاقات کی اور یوم شہدائے پولیس پر شہداء کی فیملیز سے یکجہتی کااظہار کیا۔وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے پولیس شہداء کے بچوں کے ساتھ محبت کا اظہار کیا اوران کے سرپر دست شفقت رکھا۔پولیس شہداء کی فیملیزاوربچوں نے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ پولیس کو خوشخبری سنادی

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب متاثرین کیلئے مالی امداد کااعلان

datetime 31  جولائی  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب متاثرین کیلئے مالی امداد کااعلان

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ڈیرہ غازی خان، راجن پور، مظفر گڑھ اور میانوالی کے سیلاب متاثرین کیلئے مالی امداد کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 8،8لا کھ روپے مالی امداد دے گی- گھروں، فصلوں او رمویشیوں کے نقصانات… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب متاثرین کیلئے مالی امداد کااعلان

Page 1 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 13