پولیس سٹیشن میں لیڈی ڈاکٹر پر تشددکا واقعہ ایس ایچ او کوکڑی سزا سنا دی گئی
بہاولنگر (این این آئی)بہاولنگر پولیس نے پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او کے سامنے لیڈی ڈاکٹر پر ہونے والے تشدد کے واقعے پر ایس ایچ او کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔پنجاب پولیس نے اپنے آفیشل اکائونٹ پر سلسلہ وار ٹوئٹس کیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ ایس ایچ او کو عہدے سے… Continue 23reading پولیس سٹیشن میں لیڈی ڈاکٹر پر تشددکا واقعہ ایس ایچ او کوکڑی سزا سنا دی گئی